2 دسمبر، 2016، 12:49 PM

مہاوجیر الانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ منتخب

مہاوجیر الانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ منتخب

ولی عہد مہاوجیرالانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ منتخب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ولی عہد مہاوجیرالانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ  منتخب ہوگئے ہیں۔ سابق بادشاہ کے انتقال پر پارلیمنٹ نے وجیرالانگ کورن کو بادشاہ بننے کی دعوت دی تھی۔سابق بادشاہ بھومی بول ادولیادج اکتوبر میں انتقال کر گئے تھے۔ تاجپوشی کی تقریب ان کے انتقال کے 50 روز بعد کی گئی ہے۔

News ID 1868714

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha